قیامِ پاکستان کو گو ۶ دہائیوں سے زیادہ عرصہ بیت چُکا ہے اور آج قراردادِ پاکستان کو پیش کئے جب کہ ۷۲ سال ہو چُکے ہیں، مُلک کی حالت خستہ اور عوام مسائل میں پِس رہے ہیں۔ خوشی اس بات کی ہے کہ مُلک تو مل گیا مگر افسوس اس کا کہ اس ملک کو
اقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناﺅں دہقان تو مر کھپ گیا اب کس کو جگاﺅں ملتا ہے کہاں خوشہءگندم کہ جلاﺅں اِقبال تیرے دیس کا کیا حال سُناﺅں جھگڑے ہیں یہاں صوبوں کے ذاتوں کے نصب کے اُگتے ہیں تہہ سایہِ گُل خار غصب کے یہ دیس ہے سب کا مگر اس کا نہیں
Submit yourselves, then, to God. Resist the devil, and he will flee from you. Come near to God and he will come near to you. Wash your hands, you sinners, and purify your hearts, you double-minded. — James 4:7-8 (NIV)