Author Archive:


Pakistan ka 23 March 2012

قیامِ پاکستان کو گو ۶ دہائیوں سے زیادہ عرصہ بیت چُکا ہے اور آج قراردادِ پاکستان کو پیش کئے جب کہ ۷۲ سال ہو چُکے ہیں، مُلک کی حالت خستہ اور عوام مسائل میں پِس رہے ہیں۔ خوشی اس بات کی ہے کہ مُلک تو مل گیا مگر افسوس اس کا کہ اس ملک کو

(Read More…)

Share

نیا سال

اصول کے مطابق تو ابتدأ غیر حاضری کی معزرت سے کی جانی چاہیئے اور یقیناً ایسا ہی ہے۔ وقت انتہائی مصروف گزرا اور دیکھتے ہی دیکھتے سارا سال بیت گیا۔ اس دوران متعدد بار کوشش کی کہ بلاگ لکھنے کے اس سلسلے کو جاری رکھا جاسکے مگر وقت کی قلعت کے باعث ایسا ممکن نہیں

(Read More…)

Share

Updates

Welcoming back myself to this blog and writing activity after some time due to other commitments that kept me busy for a while. It has now been over a month since last entry was made to this blog and within this time many developments have taken place here in the UK with respect to Pakistani

(Read More…)

Share

شرم تم کو مگر نہیں آتی (President of Minority Wing UK, PML-N)

بہت سے دوستوں کی جواب طلبی  پر کہ آخر کیوں ابھی تک صدر اقلیتی ونگ، برطانیہ  برائے مسلم لیگ (ن) نے  میرے کھُلے خط کا جواب نہیں دیا اس بلاگ انٹری کو تحریر کر رہا ہوں۔ قمر صاحب کا تو شاید ابھی تک جواب سیدھا نہیں ہو پا رہا لیکن امید کی جاتی ہے جب

(Read More…)

Share
© 2010 - 2012 Romael Noor