توہین کی تعریف کرنا تو مُشکل ہے مگر ہم بعض اوقات اس عمل میں کوئی دُشواری محسُوس نہیں کرتے اور توہین کی دل کھول کر تعریف کرتے ہیں۔ اس سوال کے جواب میںکہ توہین کیا ہے، دَو خیال پیشِ خِدمت ہیں۔ ۔ ۱۔ توہین آمیز بات کرنا۔ کِسی کی عزت یا مرتبے میں قرار واقع
(Read More…)






